Monday 29 April 2013

ہم  الیکشن کے خلاف نئی نہیں ہیں بلکے ہم نظام انتخاب کے خلاف ہیں .جیسے الیکشن لڑنے کے لیے جیتنے والے امیدوار جو پیسہ لگا کے ،بدمعاشی سے جیت کے ہمارے لیڈرز بن جاتے ہیں .نہ انکے پاس تعلیم ،جہلی  ڈگری رکھنے والے .یہ نظام تبدیل ہوسکتا ہے اگر انتخابی اصلاحات کی جاہیں

 .اور یہ اصلاحات ڈاکٹر طاہر القادری صاحب نے بتا دی ہیں ..حقیقی تبدیلی کا راستہ انہونے بتا دیا ہے اب چاہے کوئی مانے یا نہ مانے مگر وہ حقیقی تبدیلی کا ہے راستہ ہے باقی سب اپنی سیاست چمکا رہے ہیں .